تقسیمِ ہند ہجرت روحانی ورثہ اور قربانیوں کی داستان
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَآلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَآلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ انسابِ ساداتِ نقوی البخاری الحسنی الحسینی آلِ نبی ﷺ،اولادِ علیؑ و فاطمہؑ گلزارِ جلالیہ وارثینِ سید امیر علی شاہؒ، آلِ نبی ﷺ، اولادِ علیؑ و فاطمہؑ ، اُوچ شریف، لاہور، فیروزآباد، آگرہ، حیدرآباد،کراچی سید امیر علی شاہ نقوی البخاریؒ :ایک مخفی مگر جلیل القدر ساداتِ حسینی بزرگ کی روحانی، طبی اور تاریخی وراثت اُوچ شریف، لاہور، آگرہ، فیروز آباد، اور حیدرآباد (پاکستان) تک ولایت، نسبتِ اہلِ بیتؑ، اور تصوف کے تسلسل کا مجموعہ (مغلیہ سلطنت، صفوی اثرات، اور سادات نقوی البخاری کی تاریخ) خاندانی وارثین کی طرف سے ایک نسبی و روحانی امانت یہ کتاب اُن نفوسِ قدسیہ کے لیے ایک خراج ہے، جن کی ولایت، علم، اور سادگی، دربار سے بالاتر اور ...
Comments
Post a Comment